گھل مل

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تحلیل شدہ، ملا ہوا، (مہربانی سے)، گداز۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - تحلیل شدہ، ملا ہوا، (مہربانی سے)، گداز۔